سائنس دانوں کا ایڈز کے علاج میں 2 اہم پیش رفت سامنے آنے کا دعویٰ
ڈیلاس(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے دنیا میں خوف پھیلانے والی بے علاج بیماری ایڈزکو قابو کرنے میں دو اہم پیش رفت سامنے آنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں ایڈز کے جسم میں چھپے رہنے کی وجہ اور اس کے ذمہ دار سیکڑوں جین دریافت کیے گئے ہیں۔شکاگو کے نارتھ ویسٹرن فائنبرگ اسکول آف میڈیسن کے… Continue 23reading سائنس دانوں کا ایڈز کے علاج میں 2 اہم پیش رفت سامنے آنے کا دعویٰ