جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیاآپ کے ناخنوں پر اس طرح کے سفید نشانات موجود ہیں

datetime 18  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ناخنوں پر سفید نشانات اکثر نظر آتے ہیں اوریہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ وٹامن ڈی کی کمی ہے لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ نشانات اصل میں ذہنی دباواور اعصابی نظام میں خرابی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ماہرینکا کہنا ہے کہ یہ نشانات کیلشیم یا وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے پیدا نہیں ہوتے بلکہ یہ ذہنی دباوکی علامت ہوسکتے ہیں،اسی طرح یہ اس بات کی نشاندہی بھی کرتے ہیں کہ آپ کے اعصابی نظام میں کمزوری پیداہورہی ہے۔ماضی میں لوگوں کو ان سفید نشانات کے بارے میں بتایا جاتا تھا کہ یہ کیلشیم کی کمی سے ظاہر ہورہے ہیں۔اب ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ ایک وجہ تو ضرورہوسکتی ہے لیکن دیگر وجوہات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔جیسے بعض اوقات ناخن پر کسی چوٹ کے بعد یا انفیکشن کی صورت میں یہ نشانات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔اگر آپ کو بھی ایسے نشانات کی شکایت ہوتو اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…