اینٹی بائیوٹکس کا استعمال،خطرناک ترین بیماری کا سبب
لندن(نیوز ڈیسک )سائنس دانوں نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو بار بار اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرتے ہیں، ان کو ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔یورپین جرنل آف انڈوکرینالوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں برطانیہ میں دسیوں لاکھ مریضوں کو تجویز کیے گئے ڈاکٹری نسخوں کا مطالعہ کیا… Continue 23reading اینٹی بائیوٹکس کا استعمال،خطرناک ترین بیماری کا سبب