چینی جدید دور کا زہر ہے، طبی ماہرین
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ چینی جدید دور کا زہر ہے جس کے زیادہ استعمال سے انسانی جسم پر 13اقسام کے مختلف پریشان کن طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں گردوں ، بلڈپریشر ، مٹاپے ،جگر اور ذیابیطس سمیت لبلبے کا کینسر شامل ہیں۔امریکا کے محکمہ صحت نے اس حوالے سے… Continue 23reading چینی جدید دور کا زہر ہے، طبی ماہرین











































