چائے ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ہے ‘ تحقیق
لاہور (نیوز ڈیسک)چائے پینے کے عادی افراد کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ان میں تکلیف دہ فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔فلینڈرز یونیوسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے پینے کے عادی افراد کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ان میں… Continue 23reading چائے ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ہے ‘ تحقیق