پاکستان میں20لاکھ افراد مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں،ماہرین
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی(ایپی لیپسی)کا عالمی دن منایاگیا اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت نے کوئی آگہی پروگرام منعقد نہیں کیا، پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی کے تحت مرگی کے عالمی دن پر آگہی واک پریس کلب کے باہر منعقد کی گئی۔ واک میں مرگی سے متاثرہ بچے، اساتذہ اور ڈاکٹر… Continue 23reading پاکستان میں20لاکھ افراد مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں،ماہرین