کراچی(نیوز ڈیسک)صحت سے متعلق نوبل انعام یافتہ تنظیم فزیشن فار سوشل ریسپانسی بلیٹی کے ماہر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ناقص صفائی کی وجہ سے پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ماہرین کے مطابق ڈینگی سے نمٹنے کے لیے بھی حکومت کو فوری انتظامات کرنا ہوں گے۔