ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تھکاوٹ سے بچنے کے سات آ سان طر یقے

datetime 8  فروری‬‮  2016

تھکاوٹ سے بچنے کے سات آ سان طر یقے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)اگرآپ ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں تو اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن ماہرین کے نزدیک تھکاوٹ کی 7 بڑی وجوہات ہیں جن پر قابو پاکر تازگی اور چستی حاصل کی جاسکتی ہے۔اگر آپ شکر کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو نہ صرف وہ شکر بلکہ سفید بریڈ،… Continue 23reading تھکاوٹ سے بچنے کے سات آ سان طر یقے

ہزاربیماریوں کی اصل وجہ ،سائنسدانوں نے ایک اور اہم رازسے پرد ہ اٹھادیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

ہزاربیماریوں کی اصل وجہ ،سائنسدانوں نے ایک اور اہم رازسے پرد ہ اٹھادیا

کراچی (نیوزڈیسک) یوں تو موٹاپا کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے اور انسان کو کاہل اور سست بنا دیتا ہے جب کہ سائنس دان خبردار کر چکے ہیں کہ موٹاپا پوری دنیا میں کئی بیماریوں کی جڑ بن چکا ہے اور اب سائنسدان جانوروں اور انسانی خلیوں کی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے… Continue 23reading ہزاربیماریوں کی اصل وجہ ،سائنسدانوں نے ایک اور اہم رازسے پرد ہ اٹھادیا

جانئے انڈوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد

datetime 8  فروری‬‮  2016

جانئے انڈوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اس میں تو کوئی شک نہیں کہ انڈاایک بہترین غذا ہے لیکن اکثر لوگوں کو یہ معلوم نہیں کہ اس کے کھانے کے علاوہ بھی بہت سے اعلیٰ استعمال ہیں جبکہ اس کے چھلکوں تک کو مفید استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی دلچسپ استعمالات درج ذیل ہیں۔… Continue 23reading جانئے انڈوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد

ڈپریشن پرقابو پانے کے آسان طریقے

datetime 8  فروری‬‮  2016

ڈپریشن پرقابو پانے کے آسان طریقے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ڈپریشن ایک خطرناک ذہنی کیفیت ہے جس میں ذہنی اور جسمانی خطرات دونوں ہی شامل ہیں اورعموماً یہ انسان کے دماغ پراداسی کی صورت میں حملہ آور ہوتا ہے اگر اس کا بروقت سدباب نہ کیا جائے تو یہ مجموعی طورآپ کے مزاج میں تبدیلی لا کر آپ کی زندگی کو منتشر کر… Continue 23reading ڈپریشن پرقابو پانے کے آسان طریقے

سر کو کسی اور دھڑ سے جوڑنے کا پہلاآپریشن

datetime 8  فروری‬‮  2016

سر کو کسی اور دھڑ سے جوڑنے کا پہلاآپریشن

نیویارک(نیوز ڈیسک)سر کو کسی اور دھڑ سے جوڑنے کا پہلا تجربہ یقینا کسی انقلاب سے کم نہیں ہو گا۔ اس آپریشن کیلئے 30سالہ روسی شخص رضاکارانہ طور پر اس بات کیلئے تیار ہو گیا ہے کہ اس کا سر کسی اور انسان کے دھڑ سے جوڑ دیا جائے۔”بزنس انسائیڈر“ کیلئے ڈیو سمتھ اپنے مضمون میں… Continue 23reading سر کو کسی اور دھڑ سے جوڑنے کا پہلاآپریشن

ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اپنی آنکھوں کی کمزوری دور کیجئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اپنی آنکھوں کی کمزوری دور کیجئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )یوں تو جسم کا ہر حصہ انسانی کے لیے یکساں اہمیت رکھتا ہے لیکن آنکھیں قدرت کا عطا کردہ ایسا بیش بہا تحفہ ہے کہ جس سے انسان کائنات کے رنگوں اور حسن و دلکشی سے لطف اندوز ہوتا ہے اور جب کہ اس کی اہمیت کا احساس اس وقت زیادہ ہوتا ہے… Continue 23reading ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اپنی آنکھوں کی کمزوری دور کیجئے

چقندر کا ایسا فائدہ کہ جان کرسائنسدان بھی حیرت زدہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

چقندر کا ایسا فائدہ کہ جان کرسائنسدان بھی حیرت زدہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سویڈن کی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تجر بہ کیا ہے کہ خون میں پھیپھڑوں سے جسم کے باقی حصوں کو آکسیجن فراہم کر نے والے ہیمو گلوبن نامی لمحیا ت اور چقندر میں پائے جانے والے لمحیات کا 50 فیصد آپس میں ملتا جلتا ہے سائنسدانوں کا خیا ل ہے کہ… Continue 23reading چقندر کا ایسا فائدہ کہ جان کرسائنسدان بھی حیرت زدہ

اخروٹ ،خطرناک ترین بیماری کا علاج

datetime 8  فروری‬‮  2016

اخروٹ ،خطرناک ترین بیماری کا علاج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اخروٹ قدرت کی وہ نعمت ہے جسے ہم عام طور پر ایک پرلطف خوراک کے طور پر جانتے ہیں لیکن ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یہ کینسر سے بچاو¿ کا بھی بہترین نسخہ ہے۔ ہارورڈ میڈیکل سکول کے سائنسدانوں نے تجربات سے معلوم کیا ہے کہ روزانہ… Continue 23reading اخروٹ ،خطرناک ترین بیماری کا علاج

دانتوں کو صاف اور چمک دار بنانے کے آسان گھریلو نسخے

datetime 8  فروری‬‮  2016

دانتوں کو صاف اور چمک دار بنانے کے آسان گھریلو نسخے

کراچی(نیوز ڈیسک) دانتوں پر گہرے رنگ کی تہہ کو ”پلاک“ کہا جاتا ہے جو دانتوں کی خوبصورتی اور چمک کو متاثر کرتا ہے اوراسے صاف کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا لیکن اب ا?پ ا?سان گھریلو نسخوں کے ذریعے اپنے دانتوں کو صاف اور چمکدار بنا سکتے ہیں۔ میٹھا سوڈا اگر میٹھا سوڈا (… Continue 23reading دانتوں کو صاف اور چمک دار بنانے کے آسان گھریلو نسخے

Page 840 of 1063
1 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 1,063