پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

انڈے کے چھلکوں کے 5ایسے فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھے

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)آپ انڈے تو شوق سے کھاتے ہوں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کے چھلکے بھی فائد ہ مندہوتے ہیں،آئیے آپ کو ان کے 5فوائد بتاتے ہیں۔
فرٹیلائزر کے طور پر
انڈوں کے چھلکوں میں کیلشیم کاربونیٹ پایا جاتا ہے لہذا یہ پودوں کے لئے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔انڈے کے چھلکے پھینکنے کی بجائے انہیں پیس کر پودوں اور گملوں میں ڈالنے سے پودا کی نشوونما تیز ہوتی ہے۔
بیج کی نشوونما کے لئے
انڈوں کے چھلکے نہ صرف پودوں کی نشوونما میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ اگر آپ کوئی بیج ڈال کر زمین میں انڈوں کے چھلکے استعمال کریں گے تو بیج کی نشوونما تیز ہوجائے گی۔جیسے جیسے انڈوں کے چھلکے زمین میں حل ہوں گے ویسے ہی بیج کے اُگنے کے امکانات بڑھیں گے۔
سائیڈ واک چاک کے لئے
چاک کی بجائے انڈوں کے چھلکوں کو فٹ پاتھ اور سائیڈ واک پر لھنے کے لئے استعمال کیاجاسکتا ہے۔
کافی اور چائے کے داغوں کے لئے
اگر مگ میں چائے یا کافی کے داغ لگ جائیں تو انڈوں کے چھلکوں سے ان سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔کافی اور چائے کے مگ میںگرم پانی ڈال کر ان میں انڈوں کے چھلکے ڈال کر ساری رات چھوڑ دیں،صبح تک مگ چمکدار ہوجائیں گے۔
باغ کے کیڑوں کے لئے
اگر آپ اپنے گراﺅنڈ میں کیڑے مکوڑوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو پودوں میں انڈے کے چھلکے پیس کر ڈالنے سے ان سے نجات ممکن ہے۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…