آپ کے جسم کا وہ ایک حصہ جو دماغ کی صحت کا حال بتاسکتا ہے،حیران کن انکشاف
لندن(نیوزڈیسک)ہمارے جسم میں ایک حصہ ایسا بھی ہے جس کی صحت کو دیکھتے ہوئے ہم اپنے دماغ کی صحت کے بارے میں بتاسکتے ہیں اور یہ حصہ ہماری ٹانگیں ہیں۔کنگزکالج لندن کے تحقیق کاروں کاکہنا ہے کہ جتنے ہماری ٹانگوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اتنا ہی ہمارا دماغ بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔Gerontologyمیں… Continue 23reading آپ کے جسم کا وہ ایک حصہ جو دماغ کی صحت کا حال بتاسکتا ہے،حیران کن انکشاف







































