پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

گرمی کے موسم میں صحت مند رہنے کیلئے ان مشوروں پر ضرور عمل کریں

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور: سورج آب و تاب سے چمک رہاہے اور اس کی وجہ سے ل±ولگنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔آئیے آپ کو ل±وسے بچنے کے لئے مفید باتیں بتائیں گے۔
ڈھیلے کپڑے پہنیں
کبھی بھی چست یا تیز رنگ والے کپڑے مت پہنیں بلکہ ڈھیلے اور ہلکے رنگوں والے کپڑے پہنیں۔
زیادہ پانی والے کھانے کھائیں
ایسے پھل اور سبزیاں کھائیں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو۔تربوز،خربوزہ،ناریل پانی کا استعمال کریں۔
چائے اور کافی کا استعمال کم کریں
آپ کو چاہیے کہ چائے اور کافی کا استعمال کم کریں کہ ان کے پینے سے جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے۔اس میں موجود کیفین گرمیوں میں سخت نقصان دہ ہوتی ہے۔
سن سکرین کا استعمال کریں
باہر نکلنے سے قبل سن سکرین کا استعمال کریں کہ اس طرح آپ کی جلد جھلسنے سے محفوظ رہے گی۔
زیادہ سے زیادہ پانی پئیں
آپ کو چاہیے کہ دن میں کم از کم 12گلاس پانی پئیں کہ یہ آپ کی جلد اور جسم کو تروتازہ رکھے گا۔
ادویات کا استعمال
کچھ ادویات ایسی ہوتی ہیں جو کہ گرمی میں نقصان دہ ہوتی ہیں۔اگر آپ اس طرح کی دوائیاں کھا رہے ہیں تو ان سے کچھ دنوں کے لئے اجتناب کریں۔
سائے میں رہیں
آپ کوچاہیے کہ سورج کی براہ راست روشنی سے پرہیز کریں اور ہمیشہ کسی سائے دار جگہ پر رہیں۔
سخت ورزش سے پرہیز کریں
ایسی ورزشیں جن میں بہت زیادہ پسینہ خارج ہوان سے بچیںکہ ان سے پانی کی کمی ہوسکتی ہے۔
گاڑی میں نہ بیٹھیں
آپ کو چاہیے کہ زیادہ دیر تک کھڑی ہوئی گاڑی میں نہ بیٹھیں کہ گاڑی کے اندر زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے حالت غیر ہوسکتی ہے

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…