تھر میں آج بھی غذائیت کی کمی کے باعث 6بچے دم توڑ گئے
تھرپارکر (نیوز ڈیسک)تھر میں آج بھی غذائیت کی کمی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا مزید 6بچے دم توڑ گئے ،جس کے بعد رواں سال کے 47روز میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد147ہوگئی ہے۔تھرپارکر میں غذائیت کی کمی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی… Continue 23reading تھر میں آج بھی غذائیت کی کمی کے باعث 6بچے دم توڑ گئے