نیویارک(نیوزڈیسک)آپ نے نمک اور چینی کے نقصانات کے بارے میں تو سن رکھا ہوگا لیکن اگر انہیں مناسب مقدار میں اور ملا کر ااستعمال کیا جائے تو ان کے نتائج انتہائی حیران کن ہوتے ہیں۔اگر ان دونوں کو ملاکر رات کو سونے سے قبل استعمال کیا جائے تو اس سے مندرجہ ذیل حیران کن فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
*مدافعتی نظام کی مضبوطی
*سر در کا علاج
*بے خوابی میں کمی
*ذہنی تناؤ کا علاج
*جسم میں الیکٹرولائٹس کے تناسب میں بہتری
بنانے کا طریقہ
نمک اور براؤن شوگر کو ایک اور پانچ کے تناسب سے مکس کریں اور کسی صاف گلاس جار میں ڈالیں۔سونے سے قبل اس مکسچر کو زبان کے نیچے رکھ لیں اور انہیں آہستہ آہستہ حل ہونے دیں۔نمک میں موجود سوڈیم کی وجہ سے خلیوں کو سانس لینے میں آسانی ہوگی جبکہ چینی میں موجود گلوکوز خلیوں کو تازہ کرے گا۔جن لوگوں کو نیند نہ آنے کی شکایت ہو ان کے لئے یہ نسخہ بہت کارگر ہے۔
رات کو سونے سے پہلے یہ حیرت انگیز نسخہ آزما کر دیکھیں
23
فروری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں