دماغ صحت مند چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں
کنساس(نیوزڈیسک)امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ انسان کی دماغی صحت کیلئے دودھ پینا انتہائی ضروری ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ بات کنساس میڈیکل یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تحقیقی اجلاس میں بتائی گئی۔ طبی ماہرین نے بتایا کہ نئی تحقیق کے مطابق دودھ کے استعمال سے انسانی دماغ میں پیدا ہونے والے طاقت ور ترین… Continue 23reading دماغ صحت مند چاہتے ہیں تو یہ ایک کام ضرور کریں