اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چھوٹے بہن بھائیوں کی وجہ سے بچے موٹے نہیں ہوتے

datetime 22  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشی گن(نیوز ڈیسک) امریکا میں کی جانے والی ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹے بہن بھائیوں کے ہونے سے بچوں کی صحت پر اچھے اثرات پڑتے ہیں اور ان میں موٹاپے کا خطرہ کافی کم ہوجاتا ہے ۔ یونیورسٹی آف مشی گن کی ٹیم کا کہناہے کہ 2 سے 4 سال کی عمر کے دوران چھوٹے بہن بھائی کی پیدائش کا بڑے بچے کے صحت مند باڈی ماس انڈیکس سے گہرا تعلق ہے ۔ تحقیق کی سربراہ جولی لومینگ کا کہنا ہے کہ ہمیں چھوٹے بہن بھائی کی پیدائش سے بچے کے کم موٹے ہونے کی وجوہات کا زیادہ علم نہیں ہوسکا تاہم یہ ضرور نوٹ کیا گیا ہے کہ چھوٹے بہن بھائی کی وجہ سے بچے ٹی وی کے سامنے وقت گذارنے کے بجائے کھیل کود میں مصروف رہتے ہیں جو ان کی صحت کے لیے بہتر ثابت ہوتا ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…