پتلون کی جیب میں موبائل فون رکھنے والے ہوشیار!
سٹوک آن ٹرینٹ (نیوزڈیسک) موبائل فون سے مردانہ بانجھ پن کا خطرہ۔برطانیہ کی ایکس زیٹر یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے خبردار کیا ہے کہ پتلون کی جیبوں میں موبائل فون رکھنے سے مردانہ بانجھ پن کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔موبائل فون کے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کی اکثر رپورٹس سامنے آتی رہتی ہیں… Continue 23reading پتلون کی جیب میں موبائل فون رکھنے والے ہوشیار!