کمبل سے پاﺅں باہرنکال کر سونے کے حیرت انگیز اثرات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کچھ افراد کی عادت ہوتی ہے کہ وہ دوران نیند اپنا ایک پاو¿ں بستر سے باہر نکالے رکھتے ہیں جبکہ کچھ تو ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ دونوں پاو¿ں ہی لحاف یا کمبل سے باہر رکھتے ہیں۔ یہ افراد ایسا کیوں کرتے ہیں، اس بارے میں تو خود ان کو بھی نہیں… Continue 23reading کمبل سے پاﺅں باہرنکال کر سونے کے حیرت انگیز اثرات