ادرک باری کے بخار اور سردی سے ہونے والے بخاروں میں مفیدہے ٗماہرین
لاہور (نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت پنجاب نے کہاہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت رواں ماہ مارچ جبکہ پہاڑی علاقوں میں مئی کے آخر تک مکمل کرلی جائے چونکہ ادرک غذائی اور طبی لحاظ سے انتہائی اہمیت کاحامل ہے اس لئے اس کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کیلئے اقدامات کئے جائیں… Continue 23reading ادرک باری کے بخار اور سردی سے ہونے والے بخاروں میں مفیدہے ٗماہرین











































