شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ کند ہو جاتا ہے، تحقیق
نیویارک(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ شفٹوں میں کام کرنے سے دماغی صلاحیت کند ہو جاتی ہے۔ ایک عشرے تک شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ چھ سال سے زیادہ عمر رسیدہ ہو جاتا ہے۔ اگر لوگ ان غیر سماجی شفٹوں میں کام کرنا چھوڑ دیں تو ان کا دماغ واپس نارمل حالت… Continue 23reading شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ کند ہو جاتا ہے، تحقیق