ملک میں ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں میں گردے کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں
کراچی(نیوز ڈیسک پاکستان سوسائٹی آف نیفرولوجی (پی ایس این)کے مطابق ملک میں ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں میں گردے کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں، ہر سال 20 ہزار سے زائد افراد گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر جاتے ہیں، ماہرین کے مطابق جعلی ادویات اس کی بہت بڑی وجہ ہیں۔ماہر امراض گردہ… Continue 23reading ملک میں ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں میں گردے کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں







































