بڑھاپے کے اثرات کو روکنے میں مدد دینے والا ایک آسان ٹوٹکہ
نیویارک(نیوز ڈیسک)آئیووا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں سیب کے چھلکوں اور سبز ٹماٹروں میں ایک ایسا کیمیکل دریافت کیا گیا ہے جو عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں میں آنے والی تنزلی کی روک تھام کا کام کرتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ایک پروٹین اے ٹی ایف 4 پٹھوں یا… Continue 23reading بڑھاپے کے اثرات کو روکنے میں مدد دینے والا ایک آسان ٹوٹکہ