میٹھے کا زیادہ استعمال آپ کے لیے یہ خطرہ پیدا کرسکتا ہے ،تحقیق
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)بہت زیادہ مقدار میں چینی کا استعما ل انسانی جگر کے افعال کو روکنے یا لیور فیلیئر کا شکار بناسکتا ہے۔یہ انتباہ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔تحقیق کے مطابق چینی کو جس طرح ہمارا جسم استعمال کرتا ہے وہ جگر کو تھکا دینے اور متورم کردینے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔چینی… Continue 23reading میٹھے کا زیادہ استعمال آپ کے لیے یہ خطرہ پیدا کرسکتا ہے ،تحقیق