موٹاپا یاداشت خراب کر دیتا ہے: نئی تحقیق میں دعویٰ
لندن(نیوز ڈیسک)ایک مطالعے کے مطابق موٹے لوگوں کی یاداشت ان کے پتلے دوستوں کے مقابلے میں خراب ہوتی ہے۔پچاس افراد پر کئی گئی اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن کی زیادتی کا شکار لوگوں میں ’چیزوں کو کسی تعلق کے حوالے سے یاد رکھنے‘ میں یا پھر ماضی کے واقعات کو صحیح طرح… Continue 23reading موٹاپا یاداشت خراب کر دیتا ہے: نئی تحقیق میں دعویٰ