اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک بچوں کو پینے کیلئے کیا دیا جا رہا ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ امریکا اور یورپی ممالک کے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن درحقیقت ایسا نہیں اور اس کی مثال امریکا کی جرسی سٹی ڈسٹرکٹ کے 8 اسکول ہیں جہاں پینے کے پانی میں جست کے ذرات پائے گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جرسی سٹی ڈسٹرکٹ کے آٹھ اسکولوں میں پینے کے پانی میں جست کے ذرات پائے گئے ہیں، اگرچہ وہاں کئی سال سے ڈرنکنگ فاو¿نٹین میں اس ملاوٹ کا پتہ چلتا رہا ہے مگر اب آکر اسکولوں کی انتظامیہ کی طرف سے پینے کے پانی کو جست سے پاک کرنے کے لیے فلٹریشن پلانٹ لگانے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔
اسکول کے بچوں کو جو ان پرانی عمارتوں میں خاصا وقت گزارتے ہیں لیڈ ایکسپوڑر سے بڑا خطرہ رہتا ہے مگر مالی پریشانیوں میں مبتلا انتظامیہ کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ وہ ٹیچرز کو تنخواہیں دیں یا پلمبرز کے بل ادا کریں۔ بہت سے اسکول تو پانی میں جست کی آزمائش کے ٹیسٹ کرانے کی زحمت بھی گوارا نہیں کرتے کیونکہ ان کے نزدیک لاعلم رہنا معلوم ہوجانے کے بعد کچھ نہ کرنے سے بہتر ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…