دماغی امراض سے بچنے کا آسان طریقہ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)اگر تو آپ بڑھاپے میں بھی اپنے دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں یا کم از کم دماغی امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو ایک کمپیوٹر خرید کر استعمال کرنا شروع کردیں۔یہ دعوی امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔مایو کلینک کی تحقیق کے مطابق عمر کی چھٹی یا ساتویں دہائی… Continue 23reading دماغی امراض سے بچنے کا آسان طریقہ