اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اب سیاہ ہونٹوں کو لال اور دلکش بنائیں، انتہائی آسان نسخہ

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ کو بھی یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے لبوں کا رنگ قدرے گہرا ہے اور آپ انہیں گلابی بنانا چاہتی ہیں تو مندرجہ ذیل باتوں پر توجہ دیں کیونکہ اس مسئلہ کا حل بآسانی ممکن ہے۔

٭ اکثر لوگوں کو عادت ہوتی ہے کہ وہ لبوں پر زبان پھیرتے رہتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ اگرچہ ایسا ہونٹوں کو نم کرنے کیلئے کیا جاتا ہے لیکن اس سے ہونٹ اور زیادہ خشک ہوجاتے ہیں اور ان کا رنگ گہرا ہوتا جاتا ہے لہٰذا اس عادت کو بالکل ختم کردیں۔
٭ ہونٹوں سے گہری رنگت کی تہہ کو ہٹانے کیلئے روزانہ صبح ٹوتھ برش کو ان پر نرمی سے رگڑیں یا چینی، شہد اور زیتون کے تیل کا آمیزہ بنا کر ہونٹوں پر لگائیں اور پھر اچھی طرح دھو ڈالیں۔ ٭ کسی اچھی بام سے ہونٹوں کو نم رکھیں کیونکہ خشک ہونٹوں کا رنگ گہرا ہوجاتا ہے۔٭ سورج کی روشنی بھی ہونٹوں کی رنگت کو متاثر کرسکتی ہے۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ SPF30 کی حامل سن بلاک ہونٹوں پر لگائیں۔٭ اگر قدرتی طریقوں سے ہونٹوں کی گہری رنگت ختم نہ ہو تو KTP لیزر سے یہ ممکن ہے، اس کیلئے ماہر جلد ڈاکٹر سے رابطہ کریں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…