نمک کے وہ نقصانات جن سے آپ بے خبر ہونگے
لندن (نیوز ڈیسک)ہم میں سے بیشتر افراد کھانے کو زیادہ ذائقہ دار بنانے کے لیے نمک کی مقدار میں اضافہ کردیتے ہیں مگر یہ عادت مختلف جان لیوا امراض کا باعث بن سکتی ہے۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی تحقیق کے مطابق نمک کی روزانہ… Continue 23reading نمک کے وہ نقصانات جن سے آپ بے خبر ہونگے







































