کالی مرچ کون سے خطرناک مرض کو روکتی ہے، امریکی تحقیق
فلوریڈا(نیوز ڈیسک) امریکا میں کی جانے والی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق کالی مرچ ناصرف چھاتی کے کینسر کے پیدا ہونے میں مزاحم ہے بلکہ یہ جلد اور بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کرکو من نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ… Continue 23reading کالی مرچ کون سے خطرناک مرض کو روکتی ہے، امریکی تحقیق











































