کروٹ لیکر سونا کیوں مفید ہے؟ جانیئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سونے کا انداز ہماری نیند کے علاوہ صحت پر بھی اثر انداز ہوتا ہے اور ماہرین کے مطابق کروٹ لے کر سونے سے دماغی صحت کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ امریکا کی اسٹونی بروک یونیورسٹی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کروٹ لے کر سونا سیدھے یا پشت کے… Continue 23reading کروٹ لیکر سونا کیوں مفید ہے؟ جانیئے