جلد کو شاداب اور روشن بنانے والی غذائیں
لندن(نیوز ڈیسک) خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی جلد ہمیشہ دلکش، روشن اور داغ دھبوں سے پاک رہے اس کےلیے غذائی ماہرین نے بہت تحقیق کے بعد ایسی غذائیں اور پھل تجویز کئے ہیں جو آپ کی جلد کو شرطیہ جوان اور حسین رکھتے ہیں۔ نارنجی رنگ کے پھل اور سبزیاں: گاجریں، پمپکن… Continue 23reading جلد کو شاداب اور روشن بنانے والی غذائیں