آسٹریلیا(نیوز ڈیسک)نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں ایک بار چاکلیٹ کا استعمال دماغ کی صلاحیتوں کو میں اضافے کے ساتھ یادداشت کو تیز کرتا ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کا استعمال دماغی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد فراہم کرتاہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر ہفتے میں صرف ایک بار چاکلیٹ کا استعمال کیا جائے تو اس سے نہ صرف دماغی صلاحتیوں پر مثبت اثر پڑتا ہے بلکہ یادداشت بھی تیز ہوتی ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ میں شامل ’’فلیوانول‘‘ نامی کمپاؤنڈ ہوتا ہے جس کی وجہ سے دماغ کے کچھ سیلز جلدی متاثر نہیں ہوتے اور دماغی صلاحیتوں پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
چاکلیٹ کھانے کا ایسا فائدہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































