ناریل کے ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ساحلی علاقوں میں اگنے والے درخت کا پھل، ناریل معدنیات،وٹامن اور دیگر غذائیات کا خزانہ ہے۔اس پھل کا تیل بھی نکلتا ہے جو کھانا پکانے کے علاوہ بہت سے فوائد رکھتا ہے۔زمانہ قدیم سے خواتین و مرد اپنی جلد کی حفاظت کے لیے اسے استعمال کر رہے ہیں۔اس ضمن میں ناریل کے… Continue 23reading ناریل کے ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے