خواتین کو جلدی موت کیوں نہیں آتی !!!
نیویارک(نیوز ڈیسک)خواتین کی عمر کے حوالے سے کی جانے والی تحقیق میں اس بات کا پتہ چلایاگیاہے کہ خواتین کی عمر مردوں کے مقابلے زیادہ کیوں ہوتی ہے ؟ایک اندازے کے مطابق سویڈن میں 1800ءمیں عموماً مرد کی عمر 31سال اور عورت کی عمر 33سال تھی لیکن اب بالترتیب 79اور 83سال ہے۔امریکہ میں کی گئی… Continue 23reading خواتین کو جلدی موت کیوں نہیں آتی !!!







































