اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال صحت کو متاثر کرتا ہے، ماہرین
لندن(نیوز ڈیسک) دماغی اور ذہنی صحت کے ماہرین نے تحقیق اور سروے کے بعد خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا بے تحاشہ استعمال آپ کی صحت کے لیے کئی طرح نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ 1: موبائل فون دفتر کی ملازمت کو 24 گھنٹے پر بڑھادیتے ہیں۔ اسمارٹ فون کسی کمپیوٹر کی طرح کام… Continue 23reading اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال صحت کو متاثر کرتا ہے، ماہرین











































