اہم بیماری کا علاج چوہوں کے ذریعے،کہیں آپ کو یہ بیماری تو نہیں؟
تنزانیہ (نیوز ڈیسک) تربیت یافتہ چوہا صرف 20 منٹ میں 100 نمونوں کو سونگھ کو بتاسکتا ہے کہ اس مریض کو ٹی بی ہے یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق افریقہ میں پائے جانے والے بڑے چوہے بہت کامیابی سے زمین میں چھپی بارودی سرنگیں سونگھ کر شناخت کرلیتے ہیں لیکن اب انہیں ٹی بی (تپ… Continue 23reading اہم بیماری کا علاج چوہوں کے ذریعے،کہیں آپ کو یہ بیماری تو نہیں؟







































