پنجاب میں ڈینگی مچھر نے ایک بار پھر ڈنگ تیز کرلئے
لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی مچھر نے ایک بار پھر ڈنگ تیز کرلئے،چوبیس گھنٹوں کے دوران دو افراد میں مرض کی تصدیق ہوگئی متاثرہ افراد کا تعلق فیصل آباد اور راولپنڈی سے ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبے بھر میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاہم گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading پنجاب میں ڈینگی مچھر نے ایک بار پھر ڈنگ تیز کرلئے