اسلام آباد (نیوزڈیسک)اگر تو آپ کی کمر پھیل رہی ہے یا آسان الفاظ میں توند نکل رہی ہو تو اس کے نتیجے میں جگر کے امراض کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ انتباہ اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ میلان یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کمر اور ہیٹ کے ارگرد چربی کا اکھٹا ہونا موٹاپے کے مقابلے میں سنگین طبی پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں جگر کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق خواتین کی کمر 35 انچ اور مردوں کی 40 انچ سے زیادہ ہو ان میں نان الکحلک فیٹی لیور امراض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ایک صحت مند جگر میں چربی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے مگر فیٹی لیور امراض میں جگر کے خلیات پر چربی کی تہہ چڑھ جاتی ہے اور ایسا اکثر موٹاپے کے شکار افراد کے اندر دیکھنے میں آتا ہے۔ جگر کے امراض کے نتیجے میں اس کے افعال کی اہلیت پر سنگین اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ دیگر مسائل جیسے ذیابیطس، ہارٹ اٹیک اور فالج وغیرہ کا خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ پہلی تحقیق ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کمر کے گرد چربی جمع ہونا جگر کے امراض کا باعث بن سکتا ہے بلکہ یہ موٹاپے کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے :-
اگر موٹے ہونا شروع ہو گئے ہیں تو یہ ایک اشارہ ہے ۔۔۔!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ
-
رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری
-
خواتین و بچوں کے حقوق کی علمبردار اماراتی خاتون “ہند العویس” کے جیفری ایپسٹین سے تعلقات...
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
-
عمران خان کی صحت کا معاملہ، قاسم خان کا بیان آگیا
-
حکومت سے مذاکرات کے بعد مالکان کا گھی ، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
نک جوناس سے علیحدگی کی افواہوں پر پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ دی
-
وزیر اعظم کا ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے رمضان المبارک پیکیج کا اعلان
-
غیر قانونی قبضہ قابل سزا جرم، پنجاب اونرشپ پراپرٹی ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
-
بغیر اجازت شادی پر شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ حقِ مہر دینے کا حکم
-
وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی ہسپتال میں کرانے کا اعلان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سست ترین نصف سنچری کرنے کا محمد رضوان کا ریکارڈ برابر ہو گیا
-
سعودی عرب میں شادی میں سونے کے بسکٹوں کی تقسیم، ویڈیو وائرل



















































