پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

کراچی میں ڈینگی وائرس پھیلنے لگا،مزید 29 کیس سامنے آ گئے،رواں سال متاثرہ افراد کی تعداد380 ہوگئی

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک )شہر قائد میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،مزید29کیسزسامنے آگئے۔جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد380ہوگئی ہے ۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں20ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے جبکہ9مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک شہر میں ڈینگی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی اور380کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع میں17کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال شہر میں ڈینگی کے 3593جبکہ صوبے میں 3676کیسز سامنے آئے تھے اور ڈینگی سے 11ہلاکتیں بھی ہوئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…