چائے صحت کے لیے اچھی ہے یا پھر بری ؟ جانئے
لندن (نیوزڈیسک) پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ گرم مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ مختلف تحقیقی رپورٹس میں چائے نوشی کی عادات کے فوائد کا ذخر ہوتا ہے جیسے قبل از دماغی تنزلی سے تحفظ، مخصوص اقسام کے کینسر، فالج، امراض قلب اور ذیابیطس… Continue 23reading چائے صحت کے لیے اچھی ہے یا پھر بری ؟ جانئے







































