اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لمبی عمر کا راز کیا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشی گن -کہتے ہیں کہ شادی ایک ایسا لڈو ہے جسے کھا کر بھی انسان پچھتاتا ہے اور نہ کھا بھی کیونکہ اس سے انسان پر نئی معاشرتی ذمہ داریاں عائد ہوجاتی ہیں لیکن اس کے کئی فائدے بھی ہیں ایسے ہی ایک فائدے کی امریکی محققین ن تصدیق کی ہے جن کا کہنا ہے ہے کہ شادی سے انسان کی طبعی عمر میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ شادی کا رشتہ خوشی، دکھ اور دیگر جذبات سے نکل کر اپنے اندر کچھ منفرد فوائد اور حقائق بھی چھپائے ہوئے ہوتا ہے جو ہم سب کے سامنے ہوتے ہیں مگر ان کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتا ہے۔ جی ہاں ہوسکتا ہے ا?پ یقین نہ کریں مگر کنوارے افراد کے مقابلے میں شادی شدہ جوڑے زیادہ طویل اور صحت مند زندگی گزارتے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔
مشی گن یونیورسٹی سے منسلک محققین نے اپنی تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج کی روشنی میں دعویٰ کیا ہے کہ شادی کینسر، امراض قلب، ڈپریشن اور تناو¿ جیسے عوارض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ شادی سے مردوں میں قبل از وقت موت کا خطرہ 80 فیصد جب کہ خواتین میں 59 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ محققین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ فائدہ ان جوڑوں کو ہی حاصل ہوتا ہے جن کا تعلق خوش باش انداز میں ا?گے بڑھتا ہے، اگر دونوں کا تعلق خراب ہوگا تو یہ صحت کے لیے تباہ کن اور مختلف امراض کو دعوت دینے کا باعث بنے گا ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…