پختہ سوچ کا مالک زندگی کی ان چھ بنیادی عادات کو قابوکر لیتا ہے ؟
لندن (نیوز ڈیسک ) وقت کے ساتھ جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے جاتے ہیں ہم زندگی کی حقیقتوں سے ذیادہ بہتر انداز میں واقفیت حاصل کرنے لگتے ہیں۔ اسی طرح ہماری سوچنے کی صلاحیت اور اعمال میں بھی پختگی کی جھلک نمایاں ہونے لگتی ہے۔جب ہم دنیا کو ذیادہ قریب سے دیکھتے ہیں اسے پرکھنے… Continue 23reading پختہ سوچ کا مالک زندگی کی ان چھ بنیادی عادات کو قابوکر لیتا ہے ؟