برطانیہ پاکستان میں بیماریوں کی نگرانی کا نظام متعارف کرائے گا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) برطانیہ پاکستان میں بیماریوں کی نگرانی کا نظام متعارف کرائے گا جس سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر پھیلنے والی بیماریوں کے وبائی صورت اختیار کرنے سے قبل نمٹنے کی صلاحیت بڑھائی جائے گی۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق اس مقصد… Continue 23reading برطانیہ پاکستان میں بیماریوں کی نگرانی کا نظام متعارف کرائے گا











































