بال لمبے اور گھنے وہ بھی بس اس سستے اور آسان نسخے سے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہرعورت کا خواب اچھے کپڑوں اور زیورات کے ساتھ ساتھ خوبصورت بال بھی ہوتے ہیں۔ خواتین بالوں کو لمبا کرنے کیلئے نت نئے ٹوٹکے بھی استعمال کرتی رہتی ہیں ۔قارئین کیلئے ہم ایسے ہی چند ٹوٹکے پیش کر رہے ہیں ۔ 1 -انگلیوں کی پوروں سے سر کی مالش کرنے سے بال مظبوط… Continue 23reading بال لمبے اور گھنے وہ بھی بس اس سستے اور آسان نسخے سے







































