گیسٹرو ، متاثرہ افراد کی تعداد 13کمسن بچوں سمیت 100سے تجاوز کر گئی
رحیم یار خان (نیوز ڈیسک)رحیم یارخان اور اس کے نواحی علاقوں میں گیسٹرو کے مرض سے متاثرہ 13کمسن بچوں سمیت مزید23 متاثرہ افراد ہسپتال منتقل ،48 گھنٹوں کے دوران متاثرہ مریضوں کی تعداد100 سے تجاوز کرگئی ۔نجی و سرکاری ہسپتال ذرائع کے مطابق گیسٹرو سے متاثرہ13کمسن بچوں سمیت مزید28 افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال… Continue 23reading گیسٹرو ، متاثرہ افراد کی تعداد 13کمسن بچوں سمیت 100سے تجاوز کر گئی