ٹی وی دیکھنے والوں کیلئے بری خبر: نئی تحقیق سامنے آ گئی
نیویارک (نیوز ڈیسک) بوسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق بہت زیادہ ٹیلیویڑن دیکھنے کے عادی افراد جلد بوڑھے ہو جاتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق بہت زیادہ ٹیلیویڑن دیکھنا عمر سے پہلے بڑھاپے کی وجہ بنتا ہے ، یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔بوسٹن یونیورسٹی کی تحقیق… Continue 23reading ٹی وی دیکھنے والوں کیلئے بری خبر: نئی تحقیق سامنے آ گئی