ایک منٹ کی ورزش بھی فٹ رکھنے کےلئے کافی ہے , طبی تحقیق
اوٹاوا (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں ہونے والی طبی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ محض 60 سیکنڈ کی سخت ورزش بھی جسمانی وزن میں کمی اور فٹنس لیول بڑھانے کے لیے کافی اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔میک ماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک منٹ کی سخت ورزش سے بھی اتنے ہی طبی فوائد حاصل… Continue 23reading ایک منٹ کی ورزش بھی فٹ رکھنے کےلئے کافی ہے , طبی تحقیق







































