دماغی امراض سے بچانے والی وہ غذائیں جو آپ کو ہر دم توانا رکھیں
برلن(نیوزڈیسک)ماہرین کے مطابق بعض پھل اور غذائیں نہ صرف جسمانی طور پر صحت مند بناتی ہیں بلکہ کئی ذہنی اور دماغی امراض سمیت بہت سی بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہیں۔کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور لیکن کم چکنائی والا دہی بالخصوص خواتین کے لیے ایک بہترین غذا ہے کیونکہ دہی کا استعمال چھاتی کے سرطان… Continue 23reading دماغی امراض سے بچانے والی وہ غذائیں جو آپ کو ہر دم توانا رکھیں