یہ تشویشناک خبر پڑھ کر آپ اگلی مرتبہ کوکا کولا یا پیسپی کو ہاتھ بھی لگانے سے پہلے ہزار بار سوچیں گے
لندن کیا آپ یا آپ کے بچے اکثر کوکا کولا اور پیپسی جیسے سافٹ ڈرنک پیتے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو یہ جان لیں کہ دل کی بیماری، موٹاپہ اور ذیابیطس جیسے مسائل آپ کے دروازے پر دستک دینے کیلئے تیار کھڑے ہیں۔ اگرچہ ایک مدت سے ان مشروبات کے نقصانات کے… Continue 23reading یہ تشویشناک خبر پڑھ کر آپ اگلی مرتبہ کوکا کولا یا پیسپی کو ہاتھ بھی لگانے سے پہلے ہزار بار سوچیں گے











































