رمضان کریم کا نایاب تحفہ، معدے کی بیماریوں اور سینے کی جلن کا انتہائی آسان اور آزمودہ علاج
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان کریم کی آمد آمد ہو اور سموسے ، پکوڑوں کی بات نہ ہو ، ایسا ہو نہیں سکتا ۔ان چیزوں کا استعمال جہاں رمضان میں روایت بن چکا ہے وہیں اس کی وجہ سے اکثر لوگوں کو معدے کی مختلف تکالیف کی شکایت رہتی ہے ، معدے اور سینے کی جلن میں… Continue 23reading رمضان کریم کا نایاب تحفہ، معدے کی بیماریوں اور سینے کی جلن کا انتہائی آسان اور آزمودہ علاج











































