پشاورمیں خطرناک ترین وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی
پشاور(این این آئی)پشاورمیں خطرناک ترین وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کی خاتون مریضہ نے دم توڑ دیا ہسپتال ذرائع کے مطابق خدیجہ نامی خاتوں جوافغان شہری تھی ترجمان ایچ ایم سی نے بتایا کہ خاتون مریضہ کو گزشتہ ماہ علاج کی غرض سے پشاور کے ایچ ایم… Continue 23reading پشاورمیں خطرناک ترین وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی